تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانیوال مزدا بس میں گیس سیلینڈر لیکج کے باعث آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے جوانوں کی بروقت کاروائی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خانیوال مزدا بس میں گیس سیلینڈر لیکج کے باعث آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے جوانوں کی بروقت کاروائی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد 92 دس آر خانیوال سے گڑھا موڑ جاتے ہوئے مزدہ بس میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کے جوانوں کی بروقت کاروائی آگ پر قابو پالیا گیا کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے