تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈگری پولیس کو 4 سالہ لاوارث بچی ملی ہے، بچی سرائیکی بولتی ہے پولیس کو بچی کے ورثا کی تلاش

ڈگری پولیس کو 4 سالہ لاوارث بچی ملی ہے، بچی سرائیکی بولتی ہے پولیس کو بچی کے ورثا کی تلاش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل تعلقہ ڈگری پولیس کو ایک لاوارث چار سالہ بچی ملی ہے بچی کا نام سکینہ ہے اور سرائکی زبان بولتی ہے اس بچی کو اگر کوئی جانتا ہے تو فوری ڈگری پولیس سے رابطے سے رابطہ کرے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے