تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائشیا میں جانبحق ہونے والے پاکستانی مزدور کی شناخت ہوگئی متوفی منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی تھا

ملائشیا میں جانبحق ہونے والے پاکستانی مزدور کی شناخت ہوگئی متوفی منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی تھا

ملائشیا/ کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) جمعے کے روز ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد 50 سالہ پاکستانی شخص جانبحق ہو گیا تھا۔ متوفی کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی ہے متوفی منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی تھا ملائشیا میں بریک فیلڈز میں رہائش پذیر تھا اور 4 ماہ قبل متوفی کام کی تلاش میں ملائشیا کے شہر جوہر بارو گیا تھا جہاں اس کی حادثے میں موت واقعے ہوگئی ہے۔ پاکستانی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق کے حادثے میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص کی نعش کو ضابطے کی کاروائی کے بعد پاکستان بھیجنے کے انتظامات کرلئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے