تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جعلی چیک کے الزام میں مقدمہ درج

جعلی چیک کے الزام میں مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پراپرٹی کے لین دین پر سولہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں گرڈ روڈ کے رہائشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔علاقہ شاہ جہان شہید ٹاﺅن ڈیرہ کے رہائشی رفیق گل ولد غلام صدیق مروت نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج کرائی کہ بابت پراپرٹی کے لین دین کے عوض ملزم زاہد مصطفی ولد غلام مصطفی قریشی سکنہ گرڈ روڈ ڈیرہ نے اسے سولہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دے دیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

شہدادپور میں اہلِ غزہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کی ریلی

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اہلِ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے