Home / اہم خبریں / کراچی میں پاکستان بازار پولیس ان ایکشن بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت اسٹریٹ گرفتار

کراچی میں پاکستان بازار پولیس ان ایکشن بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت اسٹریٹ گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پاکستان بازار پولیس ان ایکشن بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت اسٹریٹ کرمنل ایس ایچ او پاکستان بازار ماجد کورائی کے شکنجے میں۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات، ایس ایچ او پاکستان بازار ماجد کورائی نے جراٸم پیشہ و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھ کر انکا جڑ سے صفایا کرنے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او پاکستان بازار ماجد کورائی کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت، بدنام زمانہ منشیات فروش کو دھر لیا ملزمان میں شامل شاہ رخ ولد شوکت اور انور حسین ولد نور محمد دونوں ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، اعلی کوالٹی کی 590گرام چرس برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایم ڈی اے وفد کا پریس کلب کا دورہ، رہائشی اسکیم میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یاسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے