Home / اہم خبریں / ڈیرہ بگٹی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میںدوران ڈلیوری خواتین اور بچوں کے ہلاکتوں کے تدارک کے لئے 24 گھنٹوں کے لئے زچہ و بچہ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

ڈیرہ بگٹی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میںدوران ڈلیوری خواتین اور بچوں کے ہلاکتوں کے تدارک کے لئے 24 گھنٹوں کے لئے زچہ و بچہ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مقررہ مدت سے پہلے پیدا ہونے والے غیر صحت مند بچوں کے لئے انکیوبیٹر مشین، دوران ڈلیوری خواتین اور بچوں کے ہلاکتوں کے تدارک کے لئے 24 گھنٹوں کے لئے زچہ و بچہ سینٹر بیمہ الٹراساونڈ ماہرین ایل ایچ ویز کی موجودگی، موزی مرض ٹی بی کے تشخیص کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے جین ایکسپرٹ مشین، ہیپاٹائٹس بی اور سی کی اسکریننگ اور ہیپاٹائٹس بی سے متاثرہ مریضوں کے لئے ادویات کی دستیابی کا افتتاح تقریب کی افتتاح ایم پی اے نوابزادہ گہرام بگٹی، سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگیڈئیر زوالفقار باجوہ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ڈاکڑ یاسر بازئی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اعظم بگٹی نے کی، جبکہ اس موقع پر کمانڈنٹ بمبور رائفلز کرنل عمر جنجوعہ، قبائلی رہنما میر لیاقت راہیجہ بگٹی، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی ذوہیب الحق کاکڑ اور ایس ایم ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ بگٹی ڈاکٹر بخش علی بگٹی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے