Home / اہم خبریں / پی آئی اے نے کوالالمپور سے بینکاک، بینکاک سے لاہور کا آپریشن شروع کر دیا، افتتاحی تقریب بنکاک کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی

پی آئی اے نے کوالالمپور سے بینکاک، بینکاک سے لاہور کا آپریشن شروع کر دیا، افتتاحی تقریب بنکاک کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے کوالالمپور سے بنکاک سے لاہور کا آپریشن شروع کر دیا ہے جس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب آج بنکاک کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی اور کیک کاٹنے کے بعد دعا کی گئی- جس میں اوورسیز پاکستانیز تھائی ایسوسی ایشن کے ایگزیکیٹو ممبران نے خاص طور پر شرکت کی اور اسٹیشن مینجر شکیل احمد سولنگی کو ان کی ان تھک کاوشوں پر مبارکباد بھی پیش کی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے