Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے خوف کی علامت مانے جانے والے ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو لگام ڈالنے کی ٹھان لی دوران کاروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم نادر ولد عبدالجبار کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد شہریوں کو اسلحہ کے زور پر چھینا جھپٹی کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے