Home / اہم خبریں / بولان میں سبی بائی پاس کے قریب موٹر سائکل اور پولیس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

بولان میں سبی بائی پاس کے قریب موٹر سائکل اور پولیس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

بولان (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی بائی پاس کے قریب موٹر سائکل اور پولیس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی جبکہ ایک شخص ہلاک- زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال روانہ کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے