Home / اہم خبریں / ضلع بدین میں ایس ایس پی کی سخت ہدایات پر ٹریفک نظام میں بہتری لانے کے لئے سخت احکامات، 28 گاڑیوں کا چالان کی مد میں 13900 روپے سرکاری خزانے میں جمع

ضلع بدین میں ایس ایس پی کی سخت ہدایات پر ٹریفک نظام میں بہتری لانے کے لئے سخت احکامات، 28 گاڑیوں کا چالان کی مد میں 13900 روپے سرکاری خزانے میں جمع

بدین (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی سخت ہدایات پر ضلع بدین کے ٹریفک نظام میں بہتری لانے کے لئے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کا فوری طور پر چالان۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر آج ٹریفک پولیس بدین نے 28 گاڑیوں کا چالان کیا جس کی مد میں ٹوٹل رقم 13900 روپے سرکاری خزانے میں جمع ہوئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے