Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص سلینڈر بلاسٹ ہونے والی دکان پر پہنچ گئے، جاۓ وقوعہ کا دورہ 3 دن میں تمام دکاندار گیس سیلینڈر ٹیسٹ کروائیں بصورت دیگر کاروائی ہوگی

ایس ایس پی میرپورخاص سلینڈر بلاسٹ ہونے والی دکان پر پہنچ گئے، جاۓ وقوعہ کا دورہ 3 دن میں تمام دکاندار گیس سیلینڈر ٹیسٹ کروائیں بصورت دیگر کاروائی ہوگی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال روڈ پر مٹھائی کے دکان میں سلنڈر بلاسٹ کے بعد آگ لگنے کا ایس ایس میرپورخاص عابد بلوچ نے فوری نوٹس لے لیا- جاۓ وقوعہ کا دورہ کیا اور دکانداروں سے ملاقات کی- ایس ایس پی عابد بلوچ نے تین دن کے اندر اندر ایل پی جی گیس اور آکسیجن سلنڈر استعمال کرنے والے دکانداروں کو ہائڈرو کاربن ڈپارٹمنٹ اور سول ڈیفنس ڈپارٹمنٹ سے اپنے سلینڈر ٹیسٹ کروا کر فٹنیس سرٹیفکیٹ اپنے پاس رکھنے کی ہدایت کیں بصورت دیگر عمل درآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے