Home / اہم خبریں / صدر پاکستان کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری مسجد نبوی میں نوافل بھی ادا کیے

صدر پاکستان کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری مسجد نبوی میں نوافل بھی ادا کیے

مدینہ منورہ (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مسجد نبوی شریف کی زیارت کی اور وہاں نوافل اور وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی لئے دعا مانگی- اس موقع پر انتظامیہ کے قائم مقام سیکریٹری شیخ صالح المزینی مسجد سیکیورٹی فورس کے کمانڈر اور متعدد عہدیدار ان کے ہمراہ تھے۔ صدر پاکستان کا استقبال کرنے کے لئے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل، پولیس ڈائریکٹر میجر جنرل عبدالہادی الشہرانی اور مدینہ منورہ ریجن کے کمانڈر میجر جنرل فہد الجہنی، شاہی پروٹوکول کے ڈائریکٹر مشہور الحمید اور متعدد عہدیدار موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے