Home / اہم خبریں / ڈگری محکمہ تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اسکول تو ہے مگر بند وجہ اساتذہ کا نہ ہونا

ڈگری محکمہ تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اسکول تو ہے مگر بند وجہ اساتذہ کا نہ ہونا

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ڈگری محکمہ تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے- تعلقہ ڈگری کے نزدیک گاؤں اے 143 میں ٹیچر نہ ہونے کی وجہ سے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول دو ماہ سے بند طالبات پریشان- تفصیلات کے مطابق تعلقہ ڈگری کے نزدیک دیھ 143 یوسی پببن میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 2 ماہ سے بند ڈیڑھ سو سے زائد طالبات کی تعلیم متاثر ٹیچر نہ ہونے کی وجہ سے اسکول کو تالے جس کی وجہ سے طالبات کی تعلیم سخت متاثر ہو رہی ہے والدین سخت پریشان اہل علاقہ کا وزیر تعلیم سے مطالبہ ہے کے دو ماہ سے بند اسکول کو جلد سے جلد کھولا جائے اور ٹیچر تعنیات کی جائیں تاکہ ہمارے بچوں کی تعلیم متاثر نہ ہو اہل علاقہ کا اعلی احکام سے پرزور مطالبہ ہے ایک طرف تو بچیوں کی تعلیم کو عام کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں اور دوسری جانب بچیوں کے اسکولوں کو تالے لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان بچیوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے ٹیچروں کی کمی کو پورا کیا جائے اور علاقے کا اسکول جلد سے جلد کھولا جائیں تاکہ بچے بچیاں اپنی تعلیم مکمل کر سکیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے