Home / اہم خبریں / پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ہالینڈ سے شکست کھا گئی مگر قسمت نے پاکستان کو کواٹر فائنل میں پہنچنے کے لئے آخری موقع دیا ہے

پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ہالینڈ سے شکست کھا گئی مگر قسمت نے پاکستان کو کواٹر فائنل میں پہنچنے کے لئے آخری موقع دیا ہے

بھونیشور (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان نے اپنا اہم آخری میچ میں ہالینڈ سے 1-5 ہار گیا۔ گرین شرٹس نے تین میچ کھیل کر ٹورنامنٹ میں صرف ایک پوائنٹ حاصل کیا ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا سے میچ برابر کھیلا ایونٹ میں ملائیشیا پاکستان کے برابر ہے یعنی اس کا بھی ایک پوائنٹ ہے، لیکن بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان نے ورلڈ کپ ہاکی میں کواٹر فائنل کے لئے اپنی جگہ بنا سکتا ہے جس کے لئے پاکستان کا مقابلہ اب 11 دسمبر کو بلجیئم سے ہوگا جس میں بلجیئم شکست دینی ہوگی اگر پاکستان اس اہم میچ میں کامیاب ہوگیا تو پاکستان کواٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرسکتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے