تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تربت پولیس کی سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

تربت پولیس کی سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

تربت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تربت پولیس کی سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد, پولیس نے اطلاع پر مغوی کے لیے ایک بنگلے میں چھاپہ مارا، پولیس حکام 3 اغواء کار گرفتار، ملزمان نےسعید نامی شخص کواغواء کرلیا تھا, مغوی سعید نے بنگلے کی دیوارسے چلانگ لگا کر پولیس کے پاس ہہنچا تھا، دہشت گردوں کے قبصے سے کالعدم تنظیم کے پمفلٹ بھی برآمد ہوئے ہیں گرفتار ملزمان میں نذیراحمد، سعید احمد اور علی شامل، برآمد شدہ اسلحہ میں 1 ایل ایم جی، 2 ایس ایم جی، 17 کاٹن ایل ایم جی راؤنڈز شامل ہیں- 45 کلو دھماکہ خیز مواد، 8 واکی ٹاکی سیٹ، 800 ایس ایم جی راؤنڈز شامل- ٹی ٹی پستول اور دیگر اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا​۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے