Home / اہم خبریں / ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پنجاب سے آۓ تاجر کو پولیس اٹھا کر لے گئی پولیس نے کوریج کرنے والے مقامی صحافی کا موبائل فون چھینا سنگین نتائج کی دھمکیاں

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پنجاب سے آۓ تاجر کو پولیس اٹھا کر لے گئی پولیس نے کوریج کرنے والے مقامی صحافی کا موبائل فون چھینا سنگین نتائج کی دھمکیاں

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی سوئی میں پنجاب سے آئے ہوئے انصاری سٹور صادق آباد کے تاجر سوئی میں غریب عوام کے لئے سہولت فراہم کرنے آئے تھے سیل پہ سستے داموں میں چیزیں عوام تک پہچانے کے لئے لیکن پولیس نے اپنی بد معاشی اور ظلم کو جاری رکھا اور ان کے سٹور کے مالک کو اٹھا کر لے گئے اور سارا سامان سمیٹنے کی دھمکی دی۔ پولیس کے اس ظلم زیادتی پر کوریج کرنے والے ڈیرہ بگٹی کے صحافی شیر محمد بگٹی کا موباٸل فون چھینا اور کوریج کرنے سے روکا۔ سوئی پولیس عوام کے تحفظ کرنے میں تو پہلے ہی ناکام ہے۔ کزشتہ دو ماہ سے کئی چوری کی وارداتیں ہوئی۔ نہ تو کوئی چور پکڑا گیا اور نا کوئی سامان برآمد۔ سوئی ڈیرہ بگٹی کے عوام کی آئی جی پولیس سے اپیل ہے کہ پولیس کا نظام درست کریں تا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہو سکے

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے