تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دامراہ ایوان صحافت میرپورخاص میں میڈیا بریفنگ

پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دامراہ ایوان صحافت میرپورخاص میں میڈیا بریفنگ

ميرپورخاص (بیورو رپورٹ: ایم ہاشم شر) پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دامراہ ایوان صحافت میرپورخاص میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے اس موقع پر پی پی پی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکریٹری میر حسن دھونکائی، سیکریٹری اطلاعات عبدالسلام میمن پی پی پی کے سینئر رہنماؤں ٹھارو خان پنہورو جبار، غوری نیاز پٹھان اور دیگر بھی موجود ہیں۔ پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دامراہ ایوان صحافت میرپورخاص میں میڈیا بریفنگ – تصاویر نوپ نیوز

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے