تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملتان روڈ روچی پل کے قریب تیز رفتار نامعلوم بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تھانہ یونیورسٹی کی حدود ملتان روڈ روچی پل کے قریب نامعلوم تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 45 سالہ حفیظ قوم سیال سکنہ جٹہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کے مطابق وہ اپنے گھر سے موٹرسائیکل پر ڈیرہ آرہا تھا۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے حادثے کی رپورٹ درج کرلی

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے