کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جرائم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے غنڈہ راج کرنے والے عناصر کو گرفتار کرلیا، ملزم فیض محمد ولد حاجی شیر کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-
![]()