کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تین اسٹریٹ کرمنلز گرفتار- ملزمان سے تین غیر قانونی پسٹل اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ و غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے احکامات- ایس ایچ او ابراہیم حیدری سید علی حسن نے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن جاری رکھا۔ ملزمان مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب بھی ہیں۔ ملزمان میں شاہ نواز، عبدالباسط اور محمد نعمان شامل، مزید تفتیش جاری ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے
![]()