Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک ہی گھر کے 10 افراد کو سات سات سال قید کی سزا سنا دی

میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک ہی گھر کے 10 افراد کو سات سات سال قید کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 10 مجرمان کو سزا سنادی. تمام مجرموں کو سات سات سال قید کہ سزا اور 50 ہزار جرمانہ فی مجرم سنادی گئی. جرمانہ نہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید چھ ماہ سزا کاٹنا ہوگی عدالتی فیصلہ- تمام مجرموں کو ہتھکڑیاں لگاکر سینٹرل جیل حیدرآباد بھیج دیا گیا- مجرمان میں فتح خان، وسیم، مظہر، عالم، سلیم ذوالفقار علی، حیدر علی، گہرام، مولا بخش اور دیگر شامل- سزا پانے والوں کا تعلق نوحانی برادری سے اور دیھ 134 تحصیل ڈگری سے ہے ان پر 2016 میں ڈگری تھانے میں کار سرکار میں مداخلت کرنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا- سزا پانے والے 10 افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے