Home / اہم خبریں / شہری پر فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

شہری پر فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) برشور روڈ پر فائرنگ کرنیوالے ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم محمد عظیم ولد محمد یونس قوم ترین سکنہ شیخالزئی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ یاد رہے ملزم نے گزشتہ روز برشور روڈ پر فائرنگ کرکے مولوی عزیز اللہ ولد عبدالجبار کو شدید زخمی کردیا تھا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے