تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی ایس پی کے ظلم سے تنگ آکر خودسوزی کی کوشش کرنے والے اہلکار کے واقعہ کا ایس ایس پی میرپورخاص نے نوٹس لے لیا

ڈی ایس پی کے ظلم سے تنگ آکر خودسوزی کی کوشش کرنے والے اہلکار کے واقعہ کا ایس ایس پی میرپورخاص نے نوٹس لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس ہیڈ کوارٹز کے ڈرائیور سید ماجد شاہ کی پریس کلب.کے سامنے احتجاج اور خودسوزی کی کوشش کی خبر- ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوٹس لے لیا- ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہنواز میمن کو 24 گھنٹوں میں واقع کی انکوائری کرکے رپورٹ دینے کا حکم- احتجاج کرنے والے اہلکار کو ڈی ایس پی سٹی شاہنواز میمن پریس کلب کے سامنے اپنے ساتھ موٹر سائیکل پر لے گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے