Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈگری میں 20 سالہ لڑکی کی خودسوزی کی کوشش، 80 فیصد جسم جھلس گیا تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل

میرپورخاص ڈگری میں 20 سالہ لڑکی کی خودسوزی کی کوشش، 80 فیصد جسم جھلس گیا تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے علاقے رانی ٹاؤن میں 20 سالہ لڑکی ثناء کی خود سوزی کی کوشش 80 فیصد جسم جھلس گیا- جھلسنے والی ثناء کو انتہائی تشویشناک حالت میں ڈگری کے نجی میڈیکل سینٹر سے حیدرآباد منتقل کیا گیا- پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کے مطابق ثناء کھانا پکاتے وقت جھلس کر زخمی ہوئی- جبکہ جھلسنے والی لڑکی کے خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی نے خود کو کمرے میں بند کرکے خود پر گھاسلیٹ چھڑک کر خودسوزی کی کوشش کی- ثناء کا چھوٹا بھائی بھی کچھ عرصہ قبل کالا پتھر پی کر زندگی کی جنگ جار گیا تھا-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے