ادارہ نوپ نیوز ٹی وی نے ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی کو ڈائریکٹر ڈیفنس افیئرز مقرر کیا ہے. تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں- ڈیفنس افیئرز کے حوالے سے خبروں کے لئے ان سے رابطہ کریں۔

ادارہ نوپ نیوز ٹی وی نے ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی کو ڈائریکٹر ڈیفنس افیئرز مقرر کیا ہے – فائل فوٹو