تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں پریڈی پولیس کا سرکاری محکموں کے ہمراہ صدر میں ناجائز تجاوزات پر قبضوں کے خلاف آپریشن

کراچی میں پریڈی پولیس کا سرکاری محکموں کے ہمراہ صدر میں ناجائز تجاوزات پر قبضوں کے خلاف آپریشن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کا ٹھیا پتھارا مافیا کا جڑ سے صفایا کرنے کا عزم ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے ناجائز تجاوزات مافیا کا صفایا کرنے کے لئے کمر کس لی ۔ میٸر کراچی وسیم اختر، وزیر بلدیات سعید غنی، کے ایم سی اور ڈی ایم سی نے پریڈی پولیس کے ساتھ پتھارہ مافیا کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکام بالا، مٸیر کراچی، وزیر بلدیات سعید غنی سمیت کے ایم سی، ڈی ایم سی کے ادارے پریڈی پولیس کے ساتھ ملکر پتھارا مافیا کا کراچی سے مکمل صفایا کرنے کے لئے میدان میں کود پڑے- ایس ایچ او پریڈی کا کہنا ہے کہ قبضہ مافیا جنہوں نے صدر کی سڑکوں پے ناجاٸز قابض ہوکر اہم شہراہوں کے ٹریفک کی روانی متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو ذہنی اذیت میں بھی مبتلا کردیتے ہیں انکے خلاف سخت ترین آپریشن جاری رکھ کر انکا مکمل صفایا کردینگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے