Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں پرائمری اسکول کا استاد بچیوں کے لئے درندہ بن گیا- موبائل سے کئی بچیوں کے ساتھ فحش حرکات کی ویڈیوز پکڑی گئیں انتظامیہ خاموش

میرپورخاص میں پرائمری اسکول کا استاد بچیوں کے لئے درندہ بن گیا- موبائل سے کئی بچیوں کے ساتھ فحش حرکات کی ویڈیوز پکڑی گئیں انتظامیہ خاموش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کہتے ہیں استاد کا درجہ ماں باب کے برابر ہوتا ہے، استاد محسن ہوتا ہے لیکن میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے گاؤں عالم جروار میں پرائمری گورنمنٹ ٹیچر یاسین کانیو ایک وحشی درندہ بن چکا ہے- گاؤں والوں نے جب اس استاد کی حرکت پکڑ کر موبائل چھینا تو موصوف کے موبائل میں اسکول کی بچیوں کے ساتھ غلط ویڈیو موجود پائی گئیں گاؤں والوں کے مطابق اس اسکول ٹیچر سے ملنے والے موبائل میں سیکڑوں کی تعداد میں وڈیو موجود پائی گئی ہیں- ابھی تک کوئی بھی کاروائی نہی ہوئی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے