تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں حاجی عبدالحق اچکزئی کے گھر میں 5 بچوں کی پیدائش، زچہ و بچے صحت مند ہیں

کوئٹہ میں حاجی عبدالحق اچکزئی کے گھر میں 5 بچوں کی پیدائش، زچہ و بچے صحت مند ہیں

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں حاجی عبدالحق اچکزئی کے گھر 5 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں، بچے اور والدہ صحت مند ہیں- نومولود بچوں میں 3 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں- حاجی عبدالحق اچکزئی پہلے سے چار بچوں کے باپ ہیں اب ان کے بچوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری حکومتی و اپوزیشن ارکان نے تجاویز اور تحفظات پیش کر دیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے