تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی بوٹ بیسن پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان بیمہ حقے شیشے کے گرفتار

کراچی بوٹ بیسن پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان بیمہ حقے شیشے کے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ملزم گرفتار مضر صحت شیشہ ۔ فلیورز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق اے ایس پی کلفٹن کی سربراہی میں ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے سماج دشمن عناصروں کا گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی کی سربراہی میں عربین ناٸٹس بلاک 5 میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران منتظر ولد غضنفر کو گرفتار کرلیا جسکے قبضے سے 4 مضر صحت شیشہ حقے اور فلیورز برآمد جبکہ دوسری کاروائی میں مضر صحت شیشہ حقے کی فروخت میں ملوث علی اکبر ولد محمد حاجی بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں ملزم کے قبضے سے مضر صحت شیشہ حقہ برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزی تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے