تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی کی مستونگ اور قلعہ عبداللہ میں کارروائیاں- بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی کی مستونگ اور قلعہ عبداللہ میں کارروائیاں- بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ترجمان ایف سی کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی کی مستونگ اور قلعہ عبداللہ میں کارروائیاں- کارروائی میں، 165 ایکسپلوزیو پیس، 26 مارٹر گولے، 28 مارٹر فیوز برآمد، کارروائی میں7 آر پی جی سیون فیوز، 11 بم، 6 ہینڈ گرنیڈ، 5 راکٹ میزائل برآمد، کارروائی میں 480 کلو منشیات ، مارٹر ایسکریز اور ہزاروں گولیاں بھی برآمد-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا 3.652 کھرب روپے کا دفاع اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے لیے فنانس بل اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے