تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد- ہرضلع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق صرف مخصوص اوقات میں ہوگا- پہلی مرتبہ پورے دن کے بجائے صرف مخصوص اوقات کے لیے پابندی عائد کی گئی- محکمہ داخلہ نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا- کراچی ڈویژن میں 30 اکتوبر کو رات بارہ بجے سے رات 10 بجے تک ڈبل سواری پر پابندی ہوگی- ضلع مٹیاری کی صرف تحصیل ہالہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری ممنوع ہوگی- ضلع دادو میں 29 سے 31 اکتوبر تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

دو پاکستانی کھلاڑی امریکہ کی ماسٹرز ہاکی ٹیم میں شامل ورلڈ کپ میں نمائندگی کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دو پاکستانی نژاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے