Home / Home / جڑانوالا واقعہ میں ملزمان کا بری ہونا اقلیتوں کے منہ پر زوردار تماچہ ہے

جڑانوالا واقعہ میں ملزمان کا بری ہونا اقلیتوں کے منہ پر زوردار تماچہ ہے

اس سے شر پسند عناصر کے حوصلے بلند ہوئے، چیئرمین پیام اقلیت پاکستان ندیم حمید سہوترا

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کہ مطابق اقلیتیں پاکستان میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں۔ ہمارے بنیادی اور مذہبی حقوق کو مجروع کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پیام اقلیت پاکستان ندیم حمید سہوترانے گرین ٹاؤن لاہور میں ایک کارنر میٹنگ میں شرکا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا بجٹ.26 2025 میں اقلیتوں کو برے طریقے سے نظر انداز کیا گیا۔ ریاست پاکستان مسیحیوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ آج ملک پاکستان میں مسیحی جن مشکلات سے دوچار ہیں اس کے ذمہ دار مذہبی اور سیاسی قیادت ہے۔ انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ نئی کرسچنز آبادیوں کا قیام کیا جائے۔ تاکہ مسحی لوگ اپنے عقائد کے مطابق اپنی عبادات اور تہواروں کو منا سکیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے