Home / اہم خبریں / لاہور میں ایل پی جی کی دکان میں دھماکہ 5 افراد جان بحق 6 سے زائد زخمی

لاہور میں ایل پی جی کی دکان میں دھماکہ 5 افراد جان بحق 6 سے زائد زخمی

لاہور، (اسٹاف رپورٹر ) لاہور کے علاقے 32 چوک میں واقع شیل پمپ کے قریب ایل پی جی گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فلنگ کے دوران ایک سلنڈر پھٹا، جس کے بعد آگ نے پوری دکان تباہ ہو گئی جبکہ پاس کی دکانوں کو جزوی نقصان ہوا ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے