تازہ ترین
Home / Home / کوٹ رادھاکشن پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران کے اعزاز میں مسلم لیگ ہاؤس میں عشائیہ کا اہتمام

کوٹ رادھاکشن پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران کے اعزاز میں مسلم لیگ ہاؤس میں عشائیہ کا اہتمام

 

 

تحصیل صدر مسلم لیگ ن کی نو منتخب عہدیدران کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن کوٹ رادھاکشن رؤف نواب چوہدری کی جانب سے مسلم لیگ ہاؤس میں پریس کلب کوٹ رادھاکشن کے نو منتخب عہدیدران کو عشائیہ دیا گیا۔ جس میں صدر شوکت الرحمان خاں، جنرل سیکرٹری میاں زبیر گِل، نائب صدر چوہدری کاشف کمبوہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حافظ خلیل الرحمان، سیکرٹری انفارمیشن وقاص ساحل کمبوہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ڈاکٹر ارشد، سیکرٹری اطلاعات جنید امجد چوہدری بھی موجود تھے۔ اُنہوں نے نو منتخب عہدیدران کو مبارکبادیں پیش کیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جبکہ رؤف نواب چوھدری نے اپنی گفتگو میں اس بات پہ زور دیا کہ ہمیں مل جل کر اپنے علاقہ کے مسائل کو حل کرنا چاہیئے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے