تازہ ترین
Home / Home / پین پنجاب کیمیکل کی افتتاحی تقریب، صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، محمد احسان مغل، امجد شاہ، رانا اخلاق کی خصوصی شرکت

پین پنجاب کیمیکل کی افتتاحی تقریب، صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، محمد احسان مغل، امجد شاہ، رانا اخلاق کی خصوصی شرکت

لاہور (بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں پین پنجاب کیمیکل کے ہیڈ آفس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل، صدر اوریگا سنٹر سید امجد شاہ، چیئرمین لبررٹی بورڈ رانا اخلاق، نواز بٹ، ندیم جٹ، بلال ورک، حاجی عابد، باوا بٹ، ملک پپ، رانا ندیم، آیان بٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پین پنجاب کیمیکل ڈاکٹر زکاء اشرف، ڈائریکٹر پین پنجاب کیمیکل سبجیت اللہ، نعمان بٹ، مزمل بٹ، احسن شاہ سمیت دیگر کی جانب سے مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا گیا، تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانانِ گرامی کی جانب سے چیف ایگزیکٹو پین پنجاب کیمیکل ڈاکٹر ذکاء اشرف کو پین پنجاب کیمیکل کے ہیڈ آفس کے شاندار افتتاح پر مبارکباد پیش کرنے کہ ساتھ ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا،

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

گیس کے بلوں کے ذریعے لوٹ مار ۔۔۔ کالم نگار : صوفی محمد ضیاء شاھد ۔ سینیئر جرنلسٹ ،کالم نگار ۔

ماہ فروری 2026کو جاری ہونے والا جنوری 2026 کا گیس کا بل ۔ ایک مزدور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے