Home / Home / وسیلہ فاؤنڈیشن گزشتہ چار سالوں سے ملک کے مختلف علاقوں میں غریب لوگوں کو روزگار مہیا کر رہی ہے۔

وسیلہ فاؤنڈیشن گزشتہ چار سالوں سے ملک کے مختلف علاقوں میں غریب لوگوں کو روزگار مہیا کر رہی ہے۔

خدا کی مدد اس کے بندوں تک پہنچانے کا فقط ایک وسیلہ!

وسیلہ فاؤنڈیشن ایک ویلفیئر ادارہ ہے جس کا مقصد لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔

بلوچستان (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) خدا کی مدد اس کے بندوں تک پہنچانے کا فقط ایک وسیلہ! بلوچستان کے ضلع بارکھان سے وسیلہ فاؤنڈیشن ایک ویلفیئر ادارہ ہے جس کا مقصد لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ وسیلہ فاؤنڈیشن گزشتہ چار سالوں سے ملک کے مختلف علاقوں میں غریب لوگوں کو روزگار مہیا کر رہی ہے۔ اب تک وسیلہ کئی لوگوں کو فروٹ، سبزی اور چائے کے سٹال، رکشہ اور کریانہ سٹور لگا کر دے چکی ہے۔ جن کے ذریعے لوگ باعزت طریقے سے اپنا رزق کما رہے ہیں۔ وسیلہ فاؤنڈیشن کا مشن ہے خوددار عوام، خوشحال پاکستان۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے