تازہ ترین
Home / اہم خبریں / این اے 243 کراچی تحریک انصاف کے عالمگیر خان کامیاب

این اے 243 کراچی تحریک انصاف کے عالمگیر خان کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این اے 243 کراچی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عالمگیر خان 35 ہزار 727 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ ایم کیوایم کے عامر ولی الدین چشتی 15 ہزار 113 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں محفلِ مسالمہ واقعۂ کربلا کے شہداء کو منظوم خراجِ عقیدت پیش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے