Home / اہم خبریں / سعودی عرب میں گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

سعودی عرب میں گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

جدہ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونا 247.46 ریال جبکہ 22قیراط 226.84 اور18 قیراط 185.60 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا، گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 216.53 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 247,458 ریکارڈ کیے گئے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

امریکا میں ایوی ایشن بحران Spirit Airlines کا آپریشن ختم

واشنگٹن، ،(اسٹاف رپورٹر ) امریکی فضائی کمپنی Spirit Airlines کی اچانک بندش نے ہزاروں مسافروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے