Home / اہم خبریں / چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی, پروفیسر ثمین دردانہ نے انعامات تقسیم کئے.

چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی, پروفیسر ثمین دردانہ نے انعامات تقسیم کئے.

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹے سندھ کالج گیمز 2024 انٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کھو کھو گرلز چمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ کی سات گرلز کالج کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج گلزار ہجری اور گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج شر جو گوٹھ کے زیرانتظام چمپئن شپ میں گورنمنٹ گرلز کالج پی آئی بی نے اسلامیہ کالج کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایکسٹرا ٹائم میں 2 پوائنٹ سے شکست دے دیکر چمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈسٹرکٹ ایسٹ کی چیئرپرسن پروفیسر زاہدہ اور پروفیسر شاہدہ کلہوڑو نے کیا اس موقع پر گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج گلزار ہجری کی پرنسپل ثمین دردانہ نے مہمانوں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ٹورنامنٹ کے اختتام پر پرنسپل پروفیسر ثمین دردانہ نے ونر اور رنرزاپ ٹرافی اور سرٹیفکیٹ اور میڈلز تقسیم کیے.

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے