تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حلقہ این اے 124 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے 75 ہزار 12 ووٹ لے کر کامیاب

حلقہ این اے 124 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے 75 ہزار 12 ووٹ لے کر کامیاب

لاہور (بیورو رپورٹ) حلقہ این اے 124 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے 75 ہزار 12 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 124 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی 75 ہزار 12 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار دیوان غلام محی الدین 30 ہزار 115 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 3 جولائی کو ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد ہوگا

کراچی،(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد 3 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے