تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سوراب میں مزدا اور ٹرائلر میں تصادم جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق

سوراب میں مزدا اور ٹرائلر میں تصادم جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق

کلات (رپورٹ: شہریار اسلم) سوراب میں مزدا اور ٹرائلر میں تصادم جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے- تفصیلات کے مطابق مزدا اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس میں مزدا ڈرائیور حاجی طور ولد آغا عمر 40 سکنہ میرزئی اڈہ قلعہ عبداللہ اور نجیب ولد حاجی طور عمر 20 سال جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کھیلوں کی صحافت کا عالمی دن: اسپورٹس جرنلسٹس کھیلوں کے فروغ اور مثبت معاشرتی اقدار کے سفیر ہیں۔ سردار محمد بخش خان مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان، سردار محمد بخش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے