Home / اسلام آباد / سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

اسلامآباد، (نوپ نیوز) ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے،10 جنوری 2024 کو اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا،11 جنوری 2024 کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے