تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوہاٹ میں ٹنڈی خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکہ 3 کان کن جاں بحق، دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس جمع ہونے کے باعث پیش آیا- ڈپٹی کمشنر کوہاٹ

کوہاٹ میں ٹنڈی خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکہ 3 کان کن جاں بحق، دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس جمع ہونے کے باعث پیش آیا- ڈپٹی کمشنر کوہاٹ

کوہاٹ (رپورٹ: ایم جنید خان وزیر) درہ آدم خیل کے ٹنڈی خیل علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکہ دھماکے کے نتیجے میں تین کان کن جاں بحق ایک زخمی- ڈپٹی کمشنر خالد الیاس کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں گوہرعلی، محمد ریحان اور زرین گل شامل- جاں بحق ہونے والوں کا تعلق شانگلہ سے ہے- دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس جمع ہونے کے باعث پیش آیا- جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

دو پاکستانی کھلاڑی امریکہ کی ماسٹرز ہاکی ٹیم میں شامل ورلڈ کپ میں نمائندگی کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دو پاکستانی نژاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے