تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محمد سلیم خان کی ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محکمہء اطلاعات حکومت سندھ کے عہدے پر ترقی

محمد سلیم خان کی ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محکمہء اطلاعات حکومت سندھ کے عہدے پر ترقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین )حکومت سندھ نے محمد سلیم خان کوڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محکمہء اطلاعات حکومت سندھ کے عہدے پر ترقی دے دی محکمہ ءسروسز جنرل اینڈ ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے اس وقت محمد سلیم خان پریس سیکریٹری ٹو گورنرسندھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں گریڈ 20 کے افسر محمد سلیم خان پلبلک ریلیشنز اور کئی اہم حکومتی عہدوں پر کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حسن نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو دھول چٹا دی

دوحہ/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)؛ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 میں پاکستان شاہینز نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے