Home / اہم خبریں / نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسٹریلیا کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسٹریلیا کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی

کراچی، (نوپ نیوز) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیتنے پر آسٹریلیا کو مبارکباد دی ہے ۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ میں آسٹریلیا کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے ٹریوس ہیڈ کی شاندار اننگز کی بھی تعریف کی ۔وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے