Home / اہم خبریں / سندھ کے وزیر تعلیم نے اپنی بیٹی کو سرکاری اسکول میں داخلہ کرا دیا

سندھ کے وزیر تعلیم نے اپنی بیٹی کو سرکاری اسکول میں داخلہ کرا دیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے ملک بھر کے اہل اقتدار کے لیے ایک اعلی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی صاحبزادی کا داخلہ سرکاری اسکول میں کرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی 8 سالہ بیٹی کیف نے تیسری جماعت میں داخلہ لیا ہے- کیف حیدرآباد کے سرکاری اسکول سے تعلیم حاصل کریں گی۔ کیف نے کہا کہ میرے والدین نے سرکاری سکول سے پڑھا- میں بھی سرکاری سکول سے ہی پڑھنا چاہتی ہوں۔ ننھی کیف نے اپنے سکول کا ماحول دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے