Home / اہم خبریں / پاکستان گروپ آف جرنلسٹس تحصیل میاں چنوں کا تعزیتی اجلاس

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس تحصیل میاں چنوں کا تعزیتی اجلاس

میاں چنوں (بیورو رپورٹ) پاکستان گروپ آف جرنلسٹس تحصیل میاں چنوں کا تعزیتی اجلاس ذیر صدارت تحصیل صدر میاں چنوں مہر شاہد عباس سیال منعقد ہوا- جس میں تحصیل چیرمین چوہدری محمد سرور شامی، تحصیل جنرل سیکرٹری طارق محی الدین شاہ, ارشد نزیر ایڈووکیٹ, وقار احمد خان, محمد ایوب, محمد وسیم اسلم,محمد شہزاد, مدثر شہزاد, چوہدری اشفاق کمبوہ, ملک شبیر و دیگر نے شرکت کی اس موقع پر سینئر صحافی نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر خورشید بھٹ شاہ مٹیاری (سندھ) کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کی گئی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور دعاۓ مغفرت کی گئی-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے