تازہ ترین
Home / Home / تلاش گمشده ۔۔۔ عمر ولد ناصر علی

تلاش گمشده ۔۔۔ عمر ولد ناصر علی

یہ بچہّ عمر ولد ناصر علی جو کہ 8 نومبر 2022 کو
لاہور S.A GARDAN
سے لا پتہ ہوا ہے۔ بچہّ عمر کمالیہ کا رہائشی ہے۔ جس کی عمر 12 سال ہے۔ جس کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو یا جس کسی کے پاس ہو وہ ان نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ
سردار جہانگیر
0345-7708756
علی رضاء
0349-0041157

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے