تازہ ترین
Home / Home / چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر۔

چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر۔


چیف اکرام الدین انٹرنیشنل صحافی ہے اور اس وقت بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے سربراہ ہیں۔

یورپ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی بین الضابطہ انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ جو کوریا کی آرگنائزیشن ہے چیف اکرام الدین کو انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر کر دیا یاد رہے کہ چیف اکرام الدین کا شمار یورپ کے ان 30 صحافیوں کی لیسٹ میں بھی شامل ہے جسے امریکہ نے بہترین اور قابل صحافی قرار دیا ہے یاد رہے کہ چیف اکرام الدین انٹرنیشنل صحافی ہے اور بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو ہے اور جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ بھی ہے جو کئی سالوں سے ملکی اور بین الاقوامی صحافیوں کے حقوق کیلئے کام کر رہی ہے چیف اکرام الدین نے ایک بیان میں کہا کہ کوریا آرگنائزیشن انٹرنیشنل بین الضابط انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا منتخب کیا اس موقع پر کوریا آرگنائزیشن کی ممبران نے چیف اکرام الدین کو سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کیی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

عائشہ باوانی کالج کا نام تبدیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عمارت 2017 میں عدالتی فیصلے کے بعد متعلقہ ٹرسٹ کے حوالے کردی گئی تھی، سیکریٹری کالجز سندھ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے شاہراہِ فیصل پر واقع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے