تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ڈینگیں سے بچاؤ کے لیئے آگاہی ریلی کا انعقاد

میرپورخاص میں ڈینگیں سے بچاؤ کے لیئے آگاہی ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عبدالوحید شیخ ایڈیشنل پروگرام مینیجر اینٹی ڈینگی کی سربراہی میں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے سلسلے میں ایک آگاہی ریلی سول اسپتال میرپورخاص سے نکالی گئی- ریلی میں سوشل موبلائزر اینٹی ڈینگی عدنان احمد، فیلڈ سپروائیزرز اسد علی شر، جاوید علی، ڈاکٹرز پیرا میڈیکل کے عملے اور سول سوسائیٹیز کے افراد نے شرکت کی- ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں بینر اٹھاکر واک کی- اس موقع پر مقررین نے کہا کہ اپنے گھروں دفتروں کو مچھروں سے پاک رکھنے کے لیئے گندگی کچرے سیوریج کے پانی کو کھڑا مت ہونے دیں- چھت کی ٹینکیوں اور پینے کے پانی والے برتنوں کو ڈھاک رکھیں- مچھر دانیوں کا استعمال کریں

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

دو پاکستانی کھلاڑی امریکہ کی ماسٹرز ہاکی ٹیم میں شامل ورلڈ کپ میں نمائندگی کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دو پاکستانی نژاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے